ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان فلم انڈسٹری کے ٹاپ ہیروز کی لسٹ میں سر فہرست ہونے کے ساتھ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاروں میں بھی سب سے آگے ہیں۔سلمان خان نے ٹیکس کی ادائیگی میں بولی ووڈ اسٹار اکشے کمار کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔2015ئ کے مالی سال میں سلمان خان نے 20کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں جمع کرائے جبکہ اکشے کمار16کروڑ روپے کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔انڈسٹری کے دیگر ٹیکس ادا کرنے والے اداکاروں میں میگا اسٹار امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور رنبیر کپورکے نام شامل ہیں۔ممبئی کے ا?ئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی جانب سے پیش کیے جانے والے اعدادوشمار کی فہرست کے مطابق گزشتہ سال رنبیر کپور نے 15کروڑ اور شاہ رخ خان نے ٹیکس کی مد میں 14کروڑ روپے جمع کرائے۔
سلمان سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنیوالے اداکار بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری



















































