ممبئی (نیو زڈیسک)بالی ووڈ اداکار وہدایت کار فرحان اختر نے مزاحیہ پروگرام ’کامیڈی نائٹ ود کپل ‘ کے خاتمے کے حوالے سے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ کپل نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے جو کچھ سوچا ہے وہ سب کامیابی سے حاصل کر پائیگا، ان کے شو نے کامیابیوں کی کئی منازل طے کیں ، جس طرح انہوں نے یہ شو کامیاب کیا اس طرح وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے سوچے گئے پروگراموں میں بھی کامیاب ہونگے۔اس حوالے سے اداکار سدھارتھ ملہوترا کا کہنا ہے کہ شو ختم نہیں ہورہا البتہ اس میں کچھ عرصے کا وقفہ آئیگا اور جلد ہی یہ کسی دوسرے چینل پر نظر آئیگا۔
امید ہے کپل اپنے کیئر یر کو بہتر کر لے گا‘فرحان اختر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































