بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فلم کی کم کمائی پر کنگ خان کا صبر بھی جواب دے گیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کنگ شا ہ رخ خان کی فلم دل والے نے پزیرائی تو حاصل کی لیکن اس کے باوجود کنگ خان کے صبر کا پیمانہ جواب دے گیا، کہتے ہیں وہ اپنی فلم کے باکس آفس کی کمائی سے مایوس ہوئے ہیں۔شا ہ رخ اورکاجول کی جوڑی نے فلم “دل والے” میں بہترین اداکاری دکھائی اورفلم کو بھارت سمیت دنیا بھرمیں پسند بھی کیا گیا تاہم بھارت کے متعدد سینما گھروں میں ہندو انتہا پسندوں کے خوف سے نمائش نہ ہونے کے باعث فلم میں مرکزی کردارادا کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ خان اپنی فلم کے حوالے مایوس ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ مایوس ہیں کیوںکہ ان کی فلم مزید بہترکمائی کرسکتی تھی جو نہیں ہوئی۔ فلم نے بھارت کے مقابلے میں دنیا بھر میں پھر بھی اچھا کاروبار کیا جوبہترین رہا لیکن فلم بھارت میں بھی اچھی کمائی دے سکتی تھی جو نہیں ہوپایا۔واضح رہے کہ کنگ خان کی فلم دل والے نے بھارت سمیت دنیا بھر میں 350 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…