پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

انوشکانے ”سلطان“ کی ہیروئن بنتے ہی معلومات لیک کر دیں

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)اداکار سلمان خان کی فلم ”سلطان “ نمائش سے قبل ہی فلمی حلقوں میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔اب جب سلطان کے لیے انوشکا شرما کا انتخاب کیا جا چکا ہے تو سننے میں آرہا ہے کہ فلم میں دو ہیروئنز جلوے بکھیرتی نظر آئیں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما نے اسٹار اسکرین ایوارڈز کی تقریب میں کے ریڈ کارپٹ پر پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتا یا کہ سلطان میں صرف وہی سلمان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ان کے علاوہ کوئی دوسری ہیروئن فلم کی کہانی کا حصہ نہیں ہے۔واضح رہے سپر اسٹار سلطان میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان کا کردار ادا کر رہے ہیں۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…