بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

سنجے دت 25فروری کو جیل سے رہاہوجائیں گے

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ ادار سنجے دت 25 فروری کو جیل سے رہا ہو جائیں گے۔کچھ عرصہ قبل میڈیا میں خبر گردش کررہی تھی کہ سنجے دت کو رواں برس 27 فروری کو جیل سے رہا کیا جائے گا مگر اب انھیں اس سے 2 روز قبل ہی جیل سے رہا کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکار کو 1993 میں ہونیوالے ممبئی دھماکوں جس میں257افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے میں ملوث ہونے پر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت ابتدا ہی سے جیل میں اچھے رویے کا مظاہرہ کررہے ہیں جس بنا ان کی 60 ماہ کی سزا میں 10ماہ کی کمی کی جارہی ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…