ممبئی (نیوزڈیسک)بالی وڈ میں کبھی کبھی گپ شپ کا بازار اتنا گرم ہوتا ہے کہ لوگ ہر دھوئیں کو آگ سمجھنے لگتے ہیں۔کہا جا رہا ہے کہ رنبیر کپور کی فیملی نے کترینہ کے ساتھ ان کی شادی کی تاریخ طے کرنے کے لیے لندن میں کترینہ کی والدہ سے ملاقات کی ہے۔تاہم کپور خاندان کے قریبی ذرائع نے اس خبر کو سراسر غلط قرار دیا اور کہا کہ ایسی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور یہ بھی کہ رنبیر اور کترینہ کا رشتہ ابھی اس مقام پر نہیں پہنچا کہ والدین سے ملنے کی نوبت آئے۔ذرائع کی مانیں تو رشی کپور ’ہاو¿س فل تھری‘ کی شوٹنگ کے سلسلے میں لندن میں تھے۔چلیں مان لیتے ہیں لیکن ان دونوں کے مداحوں کو اس خوش خبری کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ



















































