ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل رنویر سنگھ آج اپنی تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بینڈ باجا بارات سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے رنویر سنگھ کی پہلی ہی فلم سپرہٹ ہوگئی ۔ لیڈیز ورسز رکی بہل اور بمبئے ٹاکیز کے بعد رنویرسنگھ نے فلم لٹیرا میں کمال اداکاری کی ۔ دپیکا پڈکون کے ساتھ رنویرسنگھ کی رام لیلا نے باکس آفس میں دھوم مچادی ۔ غنڈے ، فائنڈنگ فینی اور کِل دِل کے اس ہیرو نے متعدد ایوارڈز اپنے نام کیے ۔ دل دھڑکنے دو میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے رنویر سنگھ ان دنوں نئی فلم باجی راؤ مستانی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔
رنویرسنگھ تیس برس کے ہوگئے ،آج سالگرہ منائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
انٹرپول نے زلفی بخاری کیخلاف پاکستانی درخواست مسترد کر دی
-
نورا فتحی کی کار کا خوفناک حادثہ؛ نشے میں دھت شخص فرار؛ اداکارہ اسپتال میں داخل
-
اسلام آباد ڈاگ سینٹر سے 60 کتے چوری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا















































