اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بالی وڈ میں اپنی ’دریادلی‘ کے لیے معروف اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی مدد کرنے کے پس پشت ان کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں ہے۔’ہٹ اینڈ رن‘ کے ایک معاملے میں ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی جاری ہے اور اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ’اس حادثے سے پہلے میری ایسی کون سی شبیہ خراب تھی جو میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں؟‘سلمان کے مطابق خیراتی کام ان کے خاندان کو وراثت میں ملا ہے۔جلد ہی فلم ’بجرنگ بھائی جان‘ میں نظر آنے والے سلمان خان کا کہنا ہے کہ ’کتے بھی اپنا کھانا گلی کے کتوں کے ساتھ بانٹتے ہیں۔
لوگوں کی مدد کا مقصد اپنی شبیہ بہتر بنانا نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا



















































