پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان نے گھروالوں کی مرضی سے شادی پررضامندی ظاہرکردی

datetime 2  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈاداکار سلمان خان نے گھر والوں کی مرضی سے شادی پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق اداکارسلمان خان کا ایک انٹرویومیں کہنا تھا کہ اگر کسی نے انہیں شادی کے لیے رشتہ بھیجا ہوتا تو وہ اس کے بارے میں ضرورسنجیدگی سے سوچتے لیکن ابھی تک کسی نے بھی انہیں شادی کے لیے رشتہ نہیں بھیجا ہے انکا کہنا تھا کہ وہ گھر والوں کی مرضی سے بھی شادی کرسکتے ہیں، پسند کی شادی اکثر کامیاب نہیں ہوتی ہیں تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ دونوں افراد پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ شادی کے بعد اپنی زندگی کس طرح گزاریں۔واضح رہے کہ سلمان خان کی کئی معروف اداکاراو¿ں سے گہری دوستی رہی ہے، انہوں نے کچھ عرصہ قبل اعتراف بھی کیا تھا کہ انہوں نے کترینہ کیف کو کترینہ خان بننے کی پیشکشک کی تھی تاہم انہوں نے اسے قبول ہی نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…