جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

جولی،براڈپٹ کااکانومی کلاس میں سفر

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک )ہالی ووڈ کی معروف ترین جوڑی اینجلینا جولی اوربراڈ پٹ کاجوڑی کا شمارامیرترین جوڑوں میں ہوتا ہے اس کے باوجود بھی دونوں کے مزاج کی سادگی کا یہ عالم ہے کہ گزشتہ روز انجلینا اور براڈ نے اپنے تمام بچوں کے ساتھ اکانومی کلاس سے سفر کیا۔انجلینا جولی، براڈ پٹ کو لاس اینجلس سے فرانس کے شہر نیس جانا تھا۔
دنیا بھرمیں اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ یہ دونوں سماجی شعبے میں خدمات کیلیے بھی معروف ہیںبراہ راست فلائٹ نہ ہونے کے سبب جب یہ خاندان پیرس سے نیس کیلیے جہاز میں سوار ہوا تو مسافر یہ دیکھ کے حیران رہ گئے کہ ہالی ووڈ کی اس معروف جوڑی نے اکانومی کلاس میں اپنی بکنگ کروا رکھی تھی۔
اس موقع پربراڈ پٹ کسی بھی روایتی خاندان کے سربراہ معلوم ہوئے انھوں نے اوورہیڈ اسٹوریج میں اپنا اوربچوں کا سامان ٹھونسا۔ اس سے
قبل یہ خاندان پیرس کے ایئرپورٹ پر دو گھنٹے دیگر مسافروں کے ہمراہ اکانومی لاونج میں انتظار بھی کرتا رہا۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…