جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بھی بالی ووڈ میں انٹری کی خواہش مند

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کی عرفیت سے مشہور اداکار سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان بھی بھارتی فلم نگری میں قدم رکھنے کی چاہتی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ان کے خاندان کی لڑکیوں کو بالی ووڈ سے زیادہ دلچسپی ہے،ان کی والدہ شرمیلا ٹیگور اپنے وقت کی اچھی اداکارہ تھیں،اس کے علاوہ ان کی بہن سوہا علی خان نے بھی بھارتی فلم نگری میں اپنی الگ پہچان بنائی ہے اور اب ان کی بیٹی سارہ علی خان بھی بڑی اسکرین پر آنا چاہتی ہیں لیکن ابھی اس کی تعلیم اولین ترجیح ہے جس کے بعد ہی وہ فلم نگری میں قدم رکھے گی۔
واضح رہے کہ سارہ کی والدہ امریتہ سنگھ بھی اداکارہ ہیں، طلاق کے بعد سیف علی خان نے دوسری شادی اداکارہ کرینہ کپور سے کی ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…