پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

مائیلا کیونس پر بچپن میں مرغی چوری کاالزام

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)امریکی گلوکارہ اوراداکارہ مائیلا کیونس پر یوکرین کی ایک خاتون نے مقدمہ دائر کیا ہے جس کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ نے جب وہ سات سال کی تھی ان کی پالتو مرغی چرالی تھی۔ دونوں اس وقت ایک ساتھ بڑی ہورہی تھیں۔ کرسٹینا کارونے یہ الزام بھی لگایا ہے کہ کیونس نے اس وقت اپنے جرم کا اعتراف کیا اور کہا تھا کہ کرسٹینا تم کوئی اور مرغی پال لو۔ تمہارے پاس تو پورا چکن فارم موجود ہے۔ اداکارہ مائیلا کیونس کو احساس ہورہا ہے کہ مشہور اداکارہ بننے کے فائدے کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی ہیں کیونکہ لوگ جلن اور حسد میں پرانے راز فاش کرنے لگتے ہیں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…