ممبئی (نیوزڈیسک )بالی ووڈ میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان کو بھارتی سینما کی ترقی کے لئے ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لندن میں پانچویں ایشین ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجا جس میں بالی کی معروف شخصیات نے شرکت کی، تقریب میں شاہ رخ خان کو بھارتی سینما کی ترقی کے لئے ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا، ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کنگ خان نے کہا کہ وہ اس مقام پر اپنے مداحوں کے باعث پہنچے جس پر وہ ان کے بہت شکر گزار ہیں۔
بھارتی سینما کی ترقی کیلئے شاندار خدمات کا ایشین ایوارڈ 2015 کنگ خان کے نام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
شادی سے متعلق ریئلٹی شو میں شریک خواتین کیساتھ زیادتی، اداکار گرفتار



















































