جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ٹائیگر شروف سپر ہیرو بنیں گے

datetime 17  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارت میں بننے والی فلم ’ہیروپنتی‘ سے کیریئر شروع کرنے والے بولی وڈ اداکار اور جیکی شروف کے بیٹے ٹائیگر شروف اپنی نئی فلم ’ٹربونیٹر‘میں ایک سکھ سپر ہیرو بننے جا رہے ہیں۔ہدایت کار ریمو ڈیسوزا کی اس فلم میں ٹائیگر کے علاوہ ’کک‘ کی ہیروئن جیکولین فرنینڈز بھرت ناٹیم ڈانسر کے روپ میں نظر آئیں گی۔رپورٹس کے مطابق، یہ فلم اپریل میں شوٹنگ کیلئے شیڈول تھی لیکن اب اس کی عکس بندی جون میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ہدایت کار اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا اس وقت ورون دھون اور شردھا کپور کے ساتھ فلم ’اے بی سی ڈی ٹو‘ پر کام کر رہے ہیں، جس کے فوراً بعد وہ فلم ٹربونیٹر پر کام شروع کر دیں گے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…