اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

‘نیوزی لینڈ کی ہار انڈیا کے ہاتھوں لکھی ہے’

datetime 25  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے سنسنی خیز آئی سی سی ورلڈ کپ سیمی فائنل نے جہاں کرکٹ تماشائیوں کو محضوظ کیا، وہیں بولی وڈ سٹارز بھی اس میچ کے حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے جذبات بیان کرنے میں پیچھے نہیں رہے۔سب سے دلچسپ ٹوئٹ عامر خان کا تھا جس میں انہوں نے کیوی بلے گرانٹ ایلیٹ کی تعریف کرتے ہوئے پر اعتماد انداز میں لکھا ‘نیوزی لینڈ کی ہار انڈیا کے ہاتھوں لکھی ہے’۔مسٹر پرفیکٹ کے علاوہ پریتی زنٹا، صوفیہ چوہدری اور بومن ایرانی وغیرہ نے کچھ یوں اپنے جذبات ظاہر کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…