اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

فلم ”این ایچ ٹین“ جیسی مزید فلمیں بنانے کی خواہاں ہوں‘ انوشکا شرما

datetime 17  مارچ‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ بطور پروڈیوسر پہلی ہی ہٹ فلم دینے پر بہت خوش اور اب این ایچ ٹین جیسی مزید فلمیں بنانے کی خواہاں ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوشکا نے کہا کہ فلم این ایچ ٹین میرے لئے ”ڈبل ٹریٹ“ لیکر آئی ہے کیونکہ اس فلم میں اداکارہ اور دونوں طرح سے مجھے بہترین ریسپانس ملا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ لوگ ایسے موضوع پر بنائی جانیوالی فلمیں بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ میں نے آئندہ بھی ایسے موضوع اپنی فلموں کا حصہ بنانے پر کاشغر جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…