ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر فیس بک لائیو چلانے کا طریقہ جانیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو فیس بک لائیو آغاز میں صرف اسمارٹ فون صارفین ہی استعمال کرسکتے تھے جس کے ذریعے لوگ اپنے دوستوں اور رشتے داروں سمیت دیگر سے لائیو ویڈیو کے ذریعے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔تاہم اب آپ اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر سے بھی فیس بک کی لائیو ویڈیو کو نشر کرسکتے ہیں… Continue 23reading ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر فیس بک لائیو چلانے کا طریقہ جانیں











































