روبوٹ ٹریفک پولیس کی جگہ لینے کو تیار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب تک ہم فلموں میں روبوٹک انسان کو دیکھتے رہے ہیں۔ فلمی دنیا میں یہ ایک سائنسی تخیل سے زیادہ کچھ نہیں تھا مگر اب سچ مچ میں ایسے ذہین وفطین روبوٹ تیار کیے جا رہے ہیں جو دیگر ذمہ داریوں کی انجام دہی کیساتھ ساتھ ٹریفک پولیس جیسی ڈیوٹی بھی ادا… Continue 23reading روبوٹ ٹریفک پولیس کی جگہ لینے کو تیار



































