جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوشل میڈیا پر اگر کوئی قابل اعتراض مواد نظر آئے تو اسے کیسے بلاک کرنا ہے ؟  صارفین کو اختیار دیدیا گیا

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کے ایک فیچرانسٹا گرام نے قابل اعتراض مواد کو ہٹانے کے بجائے اس پر سینسر لگانے کا فیصلہ کر لیا۔انسٹا گرام نے قابل اعتراض اور متنازع مواد بلاک کر دیا تھا لیکن اب اپنے صارفین کو بھی یہ اختیار دے دیا کہ وہ کسی بھی نشان زدہ پوسٹ کو نہ صرف سینسر کر سکتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ معلومات کے حصول

کیلئے ان پوسٹوں پر سے بلاک کو ختم بھی کر سکتے ہیں جبکہ انسٹا گرام نے اپنی ایپ میں لاگن کرنے کیلئے مکمل تفتیش کیلئے مزید دو مراحل کا اضافہ بھی کر دیا۔ اس اقدام کے بعد ایسی تمام پوسٹیں جن پر لوگ نشاندگی کرینگے ان پر پہلے خبردار کیا جائیگا۔یہ اقدام ان صارفین کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے جو متنازع مواد کے سبب پریشانی کا شکار رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…