متحدہ عرب امارات سے پہلا خلا نورد ستمبر میں خلائی مشن پر جائے گا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) کے پہلے خلا باز 25 ستمبر کو انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے سفر پر روانہ ہوں گے۔ یو اے ای حکام نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ فوجی پائلٹ ہزا المنصوری یا انجینئر سلطان النیادی خلیجی ریاستوں کے خصوصی خلائی پروگرام کے تحت خلا میں جانے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات سے پہلا خلا نورد ستمبر میں خلائی مشن پر جائے گا











































