ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی مجموعی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟نیا ریکارڈ قائم
اسلام آباد(آن لائن)اگست 2019 کے اختتام پر ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی مجموعی تعداد 73 ملین تک بڑھ گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادو شمار کے مطابق ملک میں براڈ بینڈ صارفین میں سے 97 فیصد صارفین موبائل براڈبینڈ سے مستفید ہو رہے ہیں جن میں تھری جی اور فور… Continue 23reading ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی مجموعی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟نیا ریکارڈ قائم





































