پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ، 11 ہزار سال قبل مرنیوالی 3 سالہ بچی کی باقیات دریافت

datetime 14  اپریل‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)شمالی برطانیہ سے قدیم ترین انسانی باقیات دریافت ہوئی ہیں

اور سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ باقیات ایک بچی کی ہیں جو تقریبا 11 ہزار سال قبل 3 سال کی عمر میں مر گئی تھی۔یہ نئی دریافت شمال مغربی انگلینڈ کے قریب ارسوک نامی گاوں میں موجود ایک غار سے ہوئی ۔لنکا شائر یونیورسٹی کے ڈاکٹر ریک پیٹرسن نے اس دریافت کے بارے میں بتایا ہے کہ یہ باقیات ایک بہت چھوٹی بچی کی ہیں، جس کی عمر تقریبا ڈھائی سے 3 سال کے درمیان ہو سکتی ہے۔محققین نے اتنی قدیم باقیات کی تدفین کی تاریخ جاننے کے لیے جس طریقہ کار کا استعمال کیا اسے ریڈیو کاربن ڈیٹنگ کہا جاتا ہے۔اس دریافت کے بعد اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس بچی کو غار میں کیوں رکھا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…