پیر‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2026 

گوگل نے نیا اوپن اے آئی ماڈل جیما 4 متعارف کرا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2026 |

سان فرانسسکو(این این آئی )گوگل نے اپنے جدید اوپن آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل جیما 4 (Gemma 4) متعارف کرا دیا ہے۔شنہوا کے مطابق گوگل نے کہا ہے کہ جیما 4 جدید ریزننگ اور

خودکار (ورک فلو کے لیے تیار کیا گیا ہے اور اسے Apache License 2.0 کے تحت جاری کیا گیا ہے تاکہ ڈویلپرز کے لیے جدید اے آئی ٹیکنالوجی تک رسائی آسان بنائی جا سکے۔گوگل کا کہنا ہے کہ یہ ماڈل اسی تحقیق اور ٹیکنالوجی پر مبنی ہے جس پر Gemini سیریز تیار کی گئی اور اسے چار مختلف سائز میں پیش کیا گیا ہے تاکہ یہ اینڈرائیڈ ڈیوائسز، لیپ ٹاپس اور بڑے کمپیوٹنگ سسٹمز پر بھی کام کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…