جمعہ‬‮ ، 12 دسمبر‬‮ 2025 

’’پاکستان میں ڈروان کی تیاری ‘‘وفاقی وزیر فواد چودھری کا بڑا اعلان  

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈرون پالیسی تاریخی اہمیت کا مسودہ ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 2003 سے ڈرون بنانے کی صلاحیت ہے، پوری دنیا میں زراعت ڈرون پر منتقل ہورہی ہے،

فصلوں کی مانیٹرنگ، اسپرے ڈرون پر منتقل ہوچکی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ ضروری ہے ڈرون کی تیاری پاکستان میں شروع کی جائے، ڈرون اتھارٹی کا مقصد اداروں کو ایک چھت تلے لانا ہے۔انہوں نے کہا کہ زراعت کی بہتری کے لیے ماڈرن فارمنگ پر جانا ہوگا، زراعت کی بنیاد ٹیکنالوجی پر رکھنا ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…