دن اور رات کا دورانیہ ، 21مارچ انتہائی اہم

8  مارچ‬‮  2021

جہانیاں(آن لائن)21مارچ ! دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا جبکہ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی۔ماہرین کے مطابق 20 اور 21مارچ کی درمیانی شب کو زمین سورج کے گرد اپنا چکر مکمل کرکے اس جگہ پہنچتی ہے جہاں سے اس کا آغاز ہوا تھا۔عیسوی کلینڈر میں 21 مارچ وہ دن ہے جس کے دن اور رات کا دورانیہ بارہ بارہ گھنٹے کا ہوتا ہے،

پھر بائیس مارچ سے دن لمبے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہوجاتی ہیں، یہ موسم گرما (گرمی) کی آمد کی اطلاع ہوتی ہے۔اکیس مارچ کے بعد دنیا بھر میں موسم بہار کا آغاز ہوجاتا ہے جس کے بعد درختوں پر پھل اور فصلوں کا دانا پکنا شروع ہوجائے گا۔ایران،افغانستان اور یونان میں اس دن کو شمسی سال کا آغازہوجائے گا اور اس روز جشن ہوتا ہے اور اسے متعدد ملکوں میں عید کے طور پر بھی منایا جاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…