پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

موبائل کمپنی ویوو نے پاکستان میں وائے سیریز میں بہترین فون vivo Y51s کو متعارف کروا دیا ، حیرت انگیز فیچرز قیمت بھی سامنے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2021
Vivo Y51s Price in Pakistan
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )سمارٹ فونز بنانے والی عالمی شہرت یافتہ کمپنی ویوو کی جانب سے پاکستان میں وائے سیریز میں بہترین فون vivo Y51s کو متعارف کروا دیا گیا ہے.اس فون کی نمایاں خصوصیات میں 8 گیگا بائیٹ ریم اور 128 گیگا بائیٹ کی بڑی سٹوریج، 48 میگا پکزل کا بہترین کیمرہ اور 18W کی تیز ترین چارجنگ سے مزین ایک بڑی 5000 ملی ایمپئیر آورکی بیٹری ، کیمرہ کے

حوالے سے فون میں  نائیٹ موڈ، فلٹرز اور نئی ٹیکنالوجی شامل ہے، فون میں موجود  48 میگا پکزل کے ٹرپل کیمرہ کی بدولت صارفین دن ہو یا رات، بہترین کوالٹی کی صاف تصاویر اتار سکتے ہیں، فون میں موجود سپر وائیڈ اینگل، سپر میکرو اور سپر نائیٹ موڈ ہر طرح کی تصاویر اتارنے کیلئے موزوں ترین ہیںفون میں سامنے کی جانب 16 میگا پکزل کیمرہ نصب ہے جو سپر نائٹ سیلفی سے مزین ہے اور کم روشنی میں بھی اچھی تصاویر اتارنے کی اہلیت رکھتا ہے،   ویوو کا نیا Y51s اس وقت پاکستان بھر میں 39,999روپے کی قیمت میں پری آرڈر کیلئے دستیاب ہے اور اس میں دو رنگ Titanium Sapphire اور  Crystal Symphonyپیش کئے گئے ہیں۔ فون کو 16 جنوری 2021 کو مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کردیا گیا ہے، فون کے ساتھ 1 سال کی وارنٹی فراہم کی جارہی ہے، زونگ صارفین سم کارڈ سلاٹ نمبر 1 میں اپنا کارڈ استعمال کرتے ہوئے 12 گیگا بائیٹ مفت ڈیٹا بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…