ویڈیو کالنگ ایپ زوم کی آمدنی میں حیران کن اضافہ

1  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)ویڈیو کانفرنسنگ ایپ زوم کی آمدنی میں رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے دوران ویڈیو کانفرنسگ ایپ زوم کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔زوم ایپ کی مقبولیت میں اضافے کا

سلسلہ تا حال جاری ہے اور سال 2020 کی تیسری سہ ماہی میں کمپنی کی آمدنی 4 گنا اضافے کے بعد 777.2 ملین ڈالرز ہو گئی ہے۔سال 2020 کی تیسری سہ ماہی میں تجزیہ کاروں کی جانب سے توقع کی جا رہی تھی کہ زوم کی آمدنی میں 694 ملین ڈالرز اضافہ ہو گا تاہم حقیقت میں یہ اضافہ توقع سے زیادہ رہا۔  خیال رہے کہ کورونا کی وجہ سے دنیا بھر میں متعدد دفاتر میں گھر سے کام کرنے کی پالیسی نافذ ہے جس کی وجہ سے صارفین کی جانب سے ویڈیو کالنگ ایپلیک یشنز کے استعمال میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…