بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

انسٹاگرام کے نئے فیچر سے سیکیورٹی کے مسائل پیدا ہونے لگے

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹاگرام حکام نے سیکیورٹی سقم کے باعث صارفین کا پاس ورڈ دوسروں کو ’نظرآنے سے متعلق انتباہی نوٹس‘ جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام نے رواں برس اپریل میں ’ڈاؤن لوڈ ڈیٹا‘ کا آپشن متعارف کرایا جس کے تحت صارفین

اپنا ذاتی ڈیٹا کی کاپی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ انسٹاگرام کا حریفوں کے لیے ڈزاسٹر فیچر اس حوالے سے صارفین کو آگاہ کیا گیا کہ ان کا پاس ورڈ اور دیگر اہم معلومات دوسرے صارف دیکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اگر کوئی شخص عام کمپیوٹر پر انسٹاگرام ٹول استعمال کرتا ہے تو دیگر صارفین یو آر ایل کی مدد سے انسٹاگرام صارف کے پاس ورڈ تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ انسٹاگرام میں آرکائیو فیچر متعارف انسٹاگرام کے انتباہی نوٹس میں صارفین کو خبردار کیا گیا کہ فیس بک کمپیوٹر پر بھی پاس ورڈ محفوظ ہو سکتا ہے۔ تاہم اس حوالےسے انسٹاگرام کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ مذکورہ مسئلہ محدود صارفین کے ساتھ پیش آیا ہے۔ دوسری جانب ٹیک نیوز ویب سائٹ نے رپورٹ کیا کہ اگر انسٹاگرام نے انکرپشن ٹیکنالوجی کے ذریعے پاس ورڈ محفوظ کررہا ہے تو اس طرح مسائل سامنے نہیں آنا چاہیے۔  فیس بک انسٹاگرام سے بھی لوکیشن ہسٹری ٹریک کرنے کی خواہشمند؟ اس حوالےسے کہا گیا کہ ’اگر پاس ورڈ انسٹاگرام میں سادہ ٹیکسٹ میں موجود ہے تو یو آر ایل میں ظاہر ہو سکتا ہے‘۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…