بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوزوکی کمپنی نے سوئفٹ کار کا2018 ماڈل متعارف کرا دیا،گاڑی ایسی دلکش کہ آپ دیکھتے ہی رہ جائیں

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوزوکی کمپنی نے 2018 ماڈل سوئفٹ کا جدید ماڈل صارفین کے لیے تیار کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق سوزوکی سوئفٹ 2018 کے جدید خوبصورت اور پر کشش ماڈل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، سوزوکی کمپنی کے علاوہ دیگر کمپنیوں نے بھی اپنے نئے ماڈل متعارف کرائے ہیں نہ صرف ماڈل متعارف کروائے گئے ہیں

بلکہ کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا ہے۔ سوئفٹ کا نیا ماڈل انتہائی خوب صورت اور جدت کا شاہکار ہے، یہ سوئفٹ گاڑی بالکل سپورٹس کار سے مشابہت رکھتی ہے، سوزوکی کمپنی نے نئی سوئفٹ کو چھ رنگوں میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور سوزوکی حکام اس حوالے سے کافی پرامید ہے کہ یہ ماڈل صارفین میں پذیرائی حاصل کرے گا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…