منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

”نوکیا 3310“ جدید فیچرز کے ساتھ دوبارہ پیش کیا جائے گا

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس ویگاس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول ترین فون ”نوکیا 3310“ کو ایک بار پھر جدید سہولیات کے ساتھ دوبارہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوکیا کے پروڈکٹ چیف نے اعلان کیا ہے کہ بارسلونا میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والے موبائل ورلڈ کانگریس شو میں کمپنی کی

جانب سے ایک زبردست فون متعارف کروایا جائے گا جس پر کام جاری ہے۔ ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق جوہو کا اشارہ ”نوکیا 3310“ کی طرف تھا کیونکہ اب کمپنی اس سیٹ کو 4جی سروس اور جدید کیمرے کے ساتھ مارکیٹ میں متعارف کروائے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…