پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

برج خلیفہ کے سائز جتنا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) برج خلیفہ کے سائز جتنا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا ، ناسا نے وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ناسا نے لوگوں کو خبر دار کیا ہے کہ دبئی کے برج خلیفہ کے سائز کا سیارچہ زمین کے قریب پہنچ گیا ۔

لیکن آئندہ سو برس تک زمین سے ٹکرانے کا کوئی چانس نہیں ہے۔ ناسا کے مطابق سیارچہ 1.1 کلومیٹر چوڑا اور آٹھ کلو میٹر لمبا ہے ، اس کا چودہ برس سے مانیٹر کیا جا رہا ہے ، سیارچہ چار فروری کو زمین کے قریب سے گزرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…