بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

واٹس ایپ کا شاندار فیچر صارفین کی بڑی پریشانی ختم

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی ہے جس کی مدد سے غیر متعلقہ پیغامات کو بلاک کیا جا سکے گا۔ واٹس ایپ غیر متعلقہ پیغام کو شناخت کرے گا اور پچیس سے زائد بار بھیجے جانے والے پیغام کو بلاک کر دے گا لہذا اگر صارفین ایک ہی پیغام 25 سے زائد افراد کو بھیجنا چاہتے

ہیں تو وہ براڈکاسٹ لسٹ فیچر کا استعمال کریں جس کی مدد سے پیغام صرف انہیں صارفین کو بھیجا جاسکتا ہے جن کے فون نمبر موبائل میں محفوظ ہوں۔ فیچر کو فل الحال واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں آزمائش کیلئے پیش کیا ہے اور اسے واٹس ایپ کی اگلی اپڈیٹ میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم رکھنے والے صارفین کے لیے متعارف کروا دیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…