پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

’’پاکستانیوں کیلئے صبح سویرے شاندار خوشخبری‘‘ اب ہر شہری کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری، پاکستان کی مشہور کمپنی نے زبردست اعلان کر دیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف موبائل فون کمپنی موبی لنک نے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کر دیا ہے۔ موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی ہے۔ موبی لنک کی جانب سے صارفین موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور

آئی ٹی کمپنی وی کام کے درمیان اس سلسلے میں لاہور میں ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔معاہدے کے تحت موبی لنک کے صارفین بنا بیلنس کے بھی انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کر سکیں گے۔اس کیلئے بس صارفین کو مفت اںٹرنیٹ کی سہولت کے استعمال کیلئے وی کام کی موبائل ایپ اپنے موبائلز میں انسٹال کرنا ہوگی۔ جبکہ یہ سہولت دوسری کمپنیوں کے صارفین کو بھی حاصل ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…