بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

واٹس ایپ میں اس مسئلے کا سامنا تو نہیں؟

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کا واٹس ایپ صحیح کام کررہا ہے ؟ اگر نہیں تو اس کی وجہ اس میسجنگ اپلیکشن میں آنے والا ایک ایرر ہے جس کے باعث لاکھوں افراد اسے استعمال نہیں کرپارہے۔ اس ایرر میں صارف کی اپلیکشن کی اسکرین میں لکھا آتا ہے ‘

آپ واٹس ایپ کو استعمال نہیں کرسکتے کیونکہ ڈیوائس پر متروک یا obsolete ہوچکی ہے’۔ ایسا ہونے پر اس ایپ کو دوبارہ چلانے یا ڈاﺅن لوڈ تک کا آپشن نہیں ہوتا اور ٹوئٹر پر متعدد صارفین نے اس مسئلے کی شکایت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایپ کو اپ ڈیٹ نہیں کرپارہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…