بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ہیکرزنے آئی فون صارفین کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  ہیکرز نے آئی فون استعمال کرنے والوں کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ایک ایسا خطرناک ”ایموجی“ پر مبنی میسج مارکیٹ میں گردش کر رہا ہے جو آئی فون کو مکمل طور پر بند کر سکتا ہے۔ یہ خطرناک میسج ہیکروں نے ایپل آئی فونز کی ساکھ کو تباہ کرنے کیلئے بنایا ہے۔

اس میسج کو نہ صرف کھولنے بلکہ اس کو ریسیو کرنے سے بھی آئی فون بند ہو سکتا ہے۔ آئی فون کو تباہ کرنے کےلئے ہیکرز نے اس خطرناک میسج میں 4 مختلف اقسام کے ایموجیز کو شامل کیا ہے، جو کہ سفید جھنڈے، زیرو(0) کے نشان ،رینبو ایموجی اور ایک پوشیدہ ایموجی پر مشتمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…