بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کیا آپ کو معلوم ہے کون سے 2ممالک فیس بک اکاؤنٹ بند کرواتے ہیں،پڑھئے تفصیلات

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(سی پی پی) سابق سی آئی اے اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے کہنے پر فیس بک کے اکاؤنٹ بلاک کردیئے جاتے ہیں۔سابق سی آئی اے اہلکارنے کہا کہ سیلی کان ویلی کی دیگرفرمز بھی امریکا اور اسرائیل کے کہنے پر عمل کرتی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ویب سائٹس کے قوانین کی

پاسداری کرنیوالے ناپسندیدہ افراد کے اکاونٹ بھی بلاک کیے جاتے ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق چیچنیا کے سربراہ اور کئی فلسطینیوں کے فیس بک اکاونٹ بلاک کیے گئے، جبکہ امریکی پابندیوں کی فہرست میں ہونے کے باوجود وینزویلا کے صدر کا اکاونٹ برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…