پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فیس بک نے پلے سٹور پر اہم سنگ میل عبور کر لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل پلو سٹور پر ”فیس بک میسنجر لائٹ “ کے صارفین کی تعداد 100 ملین سے بڑھ گئی ۔ اینڈروئیڈ کے لیے فیس بک میسنجر لائٹ ایپ کو پچھلے سال اکتوبر میں متعارف کرایا گیاتھا۔تفصیلات کے مطابق فیس بک نے ایک اہم سنگ میل عبور کیا ہے۔

پلے سٹور پر اس کے اندراج کے مطابق یہ 100 ملین سے زیادہ بارڈاو¿ن لوڈ ہو چکی ہے۔اس ایپلی کیشن کو کم سے کم ریسورسز ، خاص کر کم ڈیٹا، استعمال کرنے کے خیال سے بنایا گیاتھا۔اسی وجہ سے اسے سب سے پہلے ترقی پذیر ممالک میں لانچ کیا گیا تھا۔اس سال اکتوبر میں یہ ایپلی کیشن باضابطہ طور پر امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور آئرلینڈ میں متعارف کرائی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…