بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

فیس بک میسنجر میں گیم کھیلتے ہوئے لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن متعارف

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے اپنے مسینجر صافین کیلئے گیم کھیلتے وقت لائیو ویڈیو چیٹ کا آپشن بھی متعارف کروا دیا ہے۔کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک میسنجر پر صارفین اب اپنے جس فرینڈ کے ساتھ گیم کھیلیں گے اس کے ساتھ لائیو ویڈیو چیٹ بھی کرسکیں گے۔ اس کے علاوہ صارفین کو گیم کھیلنے کے دوران ویڈیو

چیٹ ریکارڈ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق گیم کھیلنے کے دوران ویڈیو چیٹ کرنے کیلئے میسنجر گیم کے اوپر نمایاں ہونے والے نیو کیمرہ آپشن پر کِلک کرنا ہوگا جس کے بعد فرنٹ کیمرہ آن کرنا ہوگا تاکہ دوسرا صارف بھی آپ سے ویڈیو چیٹ کر سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…