بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

سمارٹ فون صارفین کیلئے مائیکروسافٹ ایج براوزر متعارف

datetime 11  دسمبر‬‮  2017 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ اور آئی او ایس کے تمام صارفین کے لیے مائیکروسافٹ ایج براوزر متعارف کرا دیا ۔اس سے پہلے یہ پرائیویٹ بیٹا ورژن میں تھا۔ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس صارفین پلے سٹور یا ایپ سے سٹور سے اسے مفت ڈاو¿ن لوڈ کر سکتے ہیں۔اینڈروئیڈ اور

آئی او ایس پر براوزر کی بھرمار ہے۔ ایسے میں دونوں پلیٹ فارمز پر اس کا کیا مستقبل ہوگا، ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔ ہاں اگر آپ ونڈوز 10 میں مائیکروسافٹ ایج استعمال کرتےہیں اور چاہتے ہیں کہ موبائل پر بھی آپ کی براو¿زنگ ہسٹری، پاس ورڈ، لاگ ان اور اوپن ٹیب sync ہو جائیں تو آپ ضرور مائیکروسافٹ ایج استعمال کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…