بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

خلا سے کراچی کیسا دکھتا ہے ؟ فرانسیسی خلا باز نے جب خلا سے کراچی کی تصاویر لیں تو وہ کیا کہنے پر مجبور ہو گیا ؟ جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کریں گے

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)فرانس کے خلا باز نے چاند سے کراچی کی لی گئی سیٹیلائٹ تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کر دی ، شہریوں کی بڑی تعداد نے تصویر کو سراہا ہے۔تفصیلات کے مطابق فرانس کے خلا باز نے چاند سے کراچی کی رات میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس کو شہریوں کی بڑی تعداد نے سراہا ہے۔

فرانس کے خلا باز تھامس پیسکوئیٹ نے اپنے ٹوئیٹر اکائونٹ سے تصویر شیئر کی جس میں لکھا کہ بحرہ عرب کے کنارے پر واقع دنیا کا ساتواں بڑا شہر کراچی رات کے وقت دلکش نظارہ پیش کر رہا ہے۔تصویر میں گہرے نیلے سمندر کے پانی کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے اور اس کے دوران شہر کی روشنیاں دلکش منظر پیش کر رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…