جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

نئی دنیا دریافت کرلی گئی،ایک اور سیارے پرزندگی کی تصدیق نے تہلکہ مچادیا

datetime 21  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلو ریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) ناسانے زمین سے ا ربوں میل دورزمین کی طرح کے ایک سیارے کاسراغ لگانے کادعوی کیاہے ۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق ناساکی رپورٹ کے مطابق اس سیارے پربھی زندگی کے ثبوت ملے ہیں اورجلدہی اس تحقیق کے بارے میں امریکہ میں ایک کانفرنس منعقد کی جائے گی

جس میں اس نئی دریافت کے بارے میں ناساحکام بریفنگ دینگے جبکہ اس کانفرنس میں دنیابھرکے ماہرین فلکیات بھی شرکت کرینگے ۔ناساکے مطابق نئے سیارے میں زندگی کے اثرات پائے جاتے ہیں تاہم ناساحکام نے اپنی مکمل تحقیقات کانفرنس میں بتانے کااعلان کیاہے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…