بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امیگریشن پالیسی میں تبدیلی،بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے ٹرمپ کو جھٹکادیدیا

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کیلئے صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایپل، فیس بک ، گوگل ، ٹوئیٹر ، مائیکروسوفٹ اور یاہو جیسی بڑی کمپنیوں نے امیگریشن پالیسی میں تبدیلی کیلئے صدر ٹرمپ کو خط لکھنے کا فیصلہکیا ہے ۔

کمپنیوں کا کہنا ہے کہ انہیں نئی ویزا پالیسی پر تشویش ہے جس کے نتیجے میں ان کمپنیوں کے کام کرنے والے بہت سے ملازمین پر اثر پڑے گا۔ یہ ملازمین امریکا میں بہت محنت سے کام کرتے ہیں اور ملک کی ترقی میں کردار ادا کرتے ہیں ۔مجوزہ خط کے متن کے مطابق ان کمپنیوں کی ترقی اور نئی نوکریوں کا انحصار مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن افراد کی شرکت پر ہوتا ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…