بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

ایشیائی باشندوں نےکس کام میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ؟جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

datetime 4  فروری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)ایشیائی باشندوں نےکس کام میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا ؟انکشاف, ایشیائی باشندوں نے فیس بک کے استعمال میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑدیا ہے اس بات کا اندازہ یوں لگایا جا سکتا ہے 39کروڑ60 لاکھ یورز روزانہ فیس بک استعمال کرتے ہیں ۔فیس بک سے جڑے ایشیائی صارفین تو جیسے فیس بک کے دیوانے ہوگئے اسمارٹ فون بھی آنے کے باوجود جسے دیکھو وہ فیس بک پر پوسٹ ، لائیک اور کمنٹس دینے

 

میں مصروف رہتا ہے۔فیس بک انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے زیادہ تر یوزر ایشیائی ہیں اور پچھلے دو سال میں ان کی تعداد 57 فی صد بڑھ گئی یہی وجہ ہے کہ روزانہ 39 کروڑ60 لاکھ یوزر فیس بک کا وزٹ کرتے ہیں ۔ فیس بک انتظامیہ اس بات پر بھی خوش ہے کہ اس بڑھتی تعداد کی بنا پر اس کی زیادہ تر آمدنی ایشیائی کمپنیز کے اشتہارات سے ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…