بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

انٹرنیٹ استعمال کرنے پر دنیا میں پہلا نمبر پر کس ملک کا آگیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیںگے

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی ) چین کے 695ملین افراد نے گذشتہ سال موبائل فون کے ذریعے انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی ، یہ تعداد چین کی کل آبادی کے نصف سے زیادہ ہے ، آن لائن فون استعمال کرنیوالے چینیوں کی تعداد میں گذشتہ تین سال کے مقابلے میں دس فیصد کااضافہ ہوا ہے ، چائنا نیٹ ورک انفارمیشن سینٹر ( سی آئی این آئی سی)کے مطابق گذشتہ سال ادائیگیوں کیلئے موبائل فون

 

استعمال کرنے والوں کی تعداد 469ملین تک پہنچ گئی ، یہ 2015ء کے مقابلے میں 31.2فیصدزیادہ ہے ،چین میں نیٹ استعمال کرنیوالوں کی تعداد 731ملین ہے جو چین کی کل آبادی کا 53.2فیصد ہے ، یہ تعداد دنیا بھر میں انٹر نیٹ استعمال کرنیوالوں کی تعداد سے 3.1فیصد اور ایشیاء میں نیٹ استعمال کرنیوالوں کے مقابلے میں 7.6فیصد زیادہ ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…