بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

سی می وی فائیو کیبل پاکستان سے کنکٹ ،انٹرنیٹ صارفین کو دھماکہ خیز خبر سنادی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) سی می وی فائیو کیبل پاکستان سے کنکٹ کر دی گئی‘اب انٹرنیٹ پرووائڈرز 40سے 50ایم بی سروس بھی صارفین کو فراہم کر سکتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں SEA-ME-WE-5 کیبل کی دیکھ بھال ٹرانس ورلڈ کمپنی کی جانب سے کی جائے گی جو کہ 16 ممالک میں کام کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کا ہی حصہ ہے ۔سی می وی فائیو کیبل نے اعلان کیاہے کہ 20ہزار کلومیٹر زیر زمین سب میرین کیبل بچھانے کا کام مکمل کر لیا گیاہے جو کہ کراچی ٹی ڈبلیو اے کے سٹیشن کے ذریعے پاکستان کو کنکٹ کرے گی ۔اس کیبل کے ذریعے صارفین کو 24ٹی بی پی ایس اضافی انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کی جاسکے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…