بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

مو بی لنک نے شا ندار اعلا ن کر دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پا کستان میں مو اصلا تی رابطے فراہم کر نے والی ٹیلی کا م کمپنی موبی لنک نے ملک بھر میں تما م صا رفین کیلئے زبر دست سہو لت فرا ہم کر دی ہےمو بی لنک نے اپنے صا رفین کے علا وہ دیگر کمپنیو ں کے سمز استعمال کر نے والے افراد کیلئے بھی مو بی کیش کی سہو لت فراہم کر دی ۔
مو بی کیش مو با ئل اکا ئو نٹ کے ذریعے دیگر کمپنیو ں کے صا رفین بھی فا ئد ہ اٹھا سکے گے ۔ قبل ازیں مو بی کیش کی سہو لت صر ف مو بی لنک صا رفین کیلئے ہی دستیا ب تھی ملکی تا ریخی میں پہلی با ر ایسا ہوا ہے کہ ایک کمپنی کے صا رفین دیگر کمپنیو ں کی سہو لت سے فا ئدہ اٹھا سکیں گیں۔ 



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…