ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

2016ء کا پہلا مکمل سورج گرہن ،توہم پرست افراد کی نیندیں حرام ہوگئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) 2016 ء کا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کوہوگا۔سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا مکمل سورج گرہن 9 مارچ کو ہوگا۔سورج گرین پاکستان میں دیکھا نہیں جاسکے گا ۔مکمل سورج گرہن کا نظارہ ایشیا ،آسٹریلیا ،سماٹرا ،بورنیو اور سلاویسی میں کیا جاسکے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز صبح 4 بجکر 19 منٹ پر ہوگا ،سورج کو جزوی گرہن 5 بجکر 1 منٹ پر لگے،مکمل گرہن کا آغاز 5 بجکر 17 منٹ پر ہوگا،جبکہ سورج گرہن کا اختتام 9 بجکر 35 منٹ پر ہوگا۔سورج گرہن 5 گھنٹے 16 منٹ پر محیط ہوگا۔رواں سال دو سورج گرہن اور دو چاند گرہن ہوں گے۔ توہم پرست افراد کی سورج گرہن کی خبر پر نیندیں حرام ہوگئیں، واضح رہے کہ سورج گرہن کو انتہائی برا خیال کرتے ہیں اور ان کا اعتقاد ہے کہ جب بھی کوئی مصیبت آنی ہوتی ہے تو اس سے قبل سورج گرہن ہوتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…