اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

گوگل ایس ایم ایس کے متبادل نیا سسٹم متعارف کرا دیا

datetime 26  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (ویب ڈیسک) گوگل نے دنیا بھر کے 800 موبائل آپریٹرز کے ساتھ شراکت کر کے ایس ایم ایس کے متبادل سسٹم پر کام شروع کر دیا ہے۔ اب ایس ایم ایس کا نام آر سی ایس (رچ کمیونی کیشن سروس )ہوگا جونہ صرف صارفین کو تحریری پیغامات اور ایم ایم ایس بھیجنے میں مدد دے گا بلکہ ایموجیز ، فائلز، گروپ چیٹس اور یہاں تک کہ پیغام پڑھنے پر پڑھے جانے کا فیچر بھی سامنے آئے گا۔ گوگل کی طرف سے 800 موبائل آپریٹرز کی مدد سے یہ سسٹم اینڈ رائیڈ ڈیوائس کیلئے متعارف کرایا جائے گا۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…