اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

ڈیٹا تک رسائی کامعاملہ؛اپیل نے عدالت میں بیان داخل کرادیا

datetime 26  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)ایپل کمپنی نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کی جانب سے آئی فون ڈیٹا تک رسائی کی درخواست کے خلاف عدالت میں بیان داخل کردیا۔ایپل کمپنی نے سان برنارڈینو حملے میں ملوث سید رضوان فاروق کے آئی فون ڈیٹا تک رسائی دینے کے عدالتی حکم کو ماننے سے انکار کیا تھا۔کمپنی نے تحریری بیان میں موقف اختیار کیا کہ اس طرح کے اقدام سے ایک خطرناک مثال قائم ہوگی اور صارفین کی سیکیورٹی کو خطرہ ہو گا۔حکومت کی جانب سے ڈیٹا تک رسائی کی درخواست ناقابل عمل اور کمپنی کے پہلے ترمیمی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ امریکی سپریم کورٹ میں لے جانے کے لیے تیار ہیں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…