اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ویلنٹائن ڈے“ سوشل میڈیا پر تنازعات کا باعث بن گیا

datetime 14  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) ”ویلنٹائن ڈے“ پاکستانی سوشل میڈیا پر تنازعات کا باعث بن گیا،ویلنٹائن ڈے منانا چاہئے یا نہیں ؟سوشل میڈیا پر ہر عمر کے افراد اس بارے اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں ۔ملک بھر میں ویلنٹائن ڈے کے حق اور خلاف مظاہروں کا سلسلہ چل ہی رہا تھا لیکن سوشل میڈیا پر بھی ویلنٹائن ڈے کی گونج سنی جا رہی ہے ۔گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیاپر سب سے زیادہ ڈسکس کیا جانے والا موضوع ویلنٹائن ڈے رہا ۔جہاں محبت کے عالمی دن پر پاکستان بھر میں پابندی کے حامیوں اور مخالفین کے درمیاں جاری لفظی جنگ نے گھمسان کے رن پڑنے کا سماع باندھ دیا۔ایک طرف کیوپڈ کے وار سے گھائل محبت زدگان محبت ،محبت چلاتے رہے تو دوسری طرف اس کے مخالف اپنے نظریاتی ، مذہبی اوراخلاقی اقدار کے دلائل دیتے رہے۔



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…